اسلام آباد (اے بی این نیوز) ہم نےاڑان پاکستان جیسےمنصوبےکاآغازکیا۔ منصوبہ پاکستان کوصف اول ممالک میں کھڑاکردےگا۔ حکومت معاشی اصلاحات کی پالیسی پرگامزن ہے۔
24سال بعدکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا۔ افراط زر38فیصدسے کم ہوکر41فیصدپرآگیا۔ پالیسی ریٹ22فیصدسے کم ہوکر13فیصدپرآگیاہے۔ معاشی،مالیاتی ٹیم کی محنت سےمعیشت استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ عوام کی مشکلات کااحساس تھا،حل کیلئےدن رات کام کیا۔
مزید پڑھیں :چینی کی فی کلو قیمت میں6 روپے کا اضافہ،تھیلے کی قیمت300 تک بڑھ گئی