کوئٹہ( نیوز ڈیسک ) کوئٹہ میں نوحصار کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔کوئٹہ کے علاقے نوحصار میں پولیس چیک پرسٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا، دھماکے میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستان میں نئے سال کاآغاز،مختلف شہروں میں شاندار آتش باری