اہم خبریں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق
یکم جنوری کے بجائے اب تعلیمی اداروں کی 6جنوری تک عام تعطیلات ہونگی۔ محکمہ تعلیم نے وضاحت کرتے ہو ئے بتایا کہ سردی کی شدت دیکھتے ہوئے تعطیلات میں اضافہ کیا گیا۔
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا

مزید پڑھیں :بے پردگی ،طالبان نے گھروں میں کھڑکیاں رکھنے پر پابندی عائد کردی

متعلقہ خبریں