اہم خبریں

ڈیڑھ سال جیل کاٹی اب کیا ضرورت ہے ڈیل کرکے باہر نکلوں،عمران خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )عمران خان نے ڈیڑھ سال جیل کاٹی ۔ کہتے ہیں کیا ضرورت ہے کہ ڈیل کرکے باہر نکلوں۔ علیمہ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد گفتگو ۔ انہوں نے کہا کہ کہا ۔ ۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا جب میرے کیس تقریباً ختم ہوگئے ۔

اپنے باقی کیسز کا سامنا کروں گا اور بنی گالہ میں نظر بند نہیں ہوں گا۔ ۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا پارٹی چھوڑنے والوں کےکیس کیسے معاف کر دیےگئے۔ 9 مئی کی سازش پہلے سے تیار کی گئی تھی۔ پارٹی کو کرش کرنا تھا۔ ۔ بانی پی ٹی آئی نے 26 نومبر اور 9مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے اور بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے مطالبات دہرائے ۔

مزید پڑھیں :پارا چنار کی صورتحال پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج، 12مقامات پر دھرنے

متعلقہ خبریں