اہم خبریں

پارا چنار کی صورتحال پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج، 12مقامات پر دھرنے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پارا چنار کی صورتحال پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج،کراچی سب سے زیادہ متاثر، 12مقامات پر دھرنے ، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا،نمائش چورنگی، گولیمار،نارتھ کراچی ،پاور ہاؤس چورنگی، یونیورسٹی روڈ پر دھرنے ، ابو الحسن اصفہانی روڈ ،عباس ٹاؤن، فائیوسٹار چورنگی ،سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے فلیٹس، شارع پاکستان، گلستان جوہر، نیشنل ہائی وے ٹاؤن شپ، کامران چورنگی پر بھی دھرنے ،سیاسی ومذہبی تنظیم کا پاراچنار کا دھرناختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کااعلان، شارعِ فیصل پر ناتھا خان پل اور ملیر 15 میں دھرنا ختم،سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا،لاہورمیں ڈیوس روڈ پر سڑک کا ایک حصہ بند،ملتان میں نواں شہر چوک میں دھرناجاری ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے

متعلقہ خبریں