اہم خبریں

دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا ۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ صدر آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردئیے۔
صدر کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا ۔ قومی اسمبلی جلد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی۔

مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا حکومت نے گندم اور صحت کارڈ کیلئے ریکارڈ پیسے دیئے،مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم

متعلقہ خبریں