اہم خبریں

مذاکرات کے حوالے سے راناثنااللہ کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں، شیرافضل مروت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) پی ٹی آ ئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کلچر دیگر پارٹیوں کی نسبت مختلف ہے۔ گالم گلوچ کی سیاست کرنے والوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں۔
گالم گلوچ والے توشاہ محمود قریشی، علی امین اور مجھے بھی غدار سمجھتے ہیں۔ گالم گلوچ والوں کی ہرفورم پر مخالفت کروں گا۔ بانی پی ٹی آئی کی ایکس اکاؤنٹ کے ہینڈلر پاکستان میں نہیں ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے راناثنااللہ کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں۔
بانی پی ٹی آئی کے پاس کھونے کو کچھ بھی نہیں۔

مزید پڑھیں :بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی کال مسترد کردی، مریم اورنگزیب

متعلقہ خبریں