اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما جے یوآئی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جدوجہد کا مقصد بانی کی رہائی ہے، بانی تحریک انصاف کی رہائی ہمارا مسئلہ نہیں۔
اپوزیشن میں آنے کے بعد ہم نے سیز فائر کا فیصلہ کیا۔
عدم اعتماد کے بعد حکومت میں جانے کا فیصلہ غلط تھا۔ ہماری سیاست کا محور کسی منصب کو حاصل کرنا نہیں۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، پنجا ب کےمیدانی علاقوں میں دھند کا راج،بالائی علاقوں نے برفباری