نیو مری ( اے بی این نیوز )ایکسپریس وے ڈنہ کے قریب جنگل میں آتشزدگی ۔ ریسکیو ،محکمہ جنگلات سٹاف اور مقامی لوگ آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔راستہ نہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں دشواری کا سامنا ہے۔
چیڑ کے خشک پتے گرنے کی وجہ سے آگ پر قابو پانا مشکل ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، پنجا ب کےمیدانی علاقوں میں دھند کا راج،بالائی علاقوں نے برفباری