اہم خبریں

ملک کے 26 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )ملک کے 26 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ۔ ان میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، لاہور ، ملتان، ڈی جی خان شامل، جیکب آباد، جامشورو، قمبر، کراچی سینٹرل، کراچی ایسٹ کور، ملیر، کراچی ساؤتھ، حیدرآباد، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد، چمن، کوئٹہ، ژوب کے نمونوں میں بھی وائرس کی تصدیق ، رواں سال ملک میں 67 پولیو کیسز رپورٹ ہو چکے ۔

مزید پڑھیں :ن لیگ مخلوط حکومت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ اپنی شراکت داری مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہے، طلال چوہدری

متعلقہ خبریں