اہم خبریں

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار مطالبات اور فریقین کی سنجیدگی پر ہے، وفاقی وزیر امیر مقام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )مذاکرات کی کامیابی کا انحصار مطالبات اور فریقین کی سنجیدگی پر ہے۔ نو مئی کے حوالے سے جو مطالبہ کیاجارہاہے وہ کسی کے اختیار میں نہیں ۔ وفاقی وزیر امیر مقام کہتے ہیں مذاکرات ان شرائط پر ہونے چاہئیں جن پر بات ہوسکتی ہو اور حکومت کی ڈومین میں ہوں۔ بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے وہاں سے جو فیصلہ ہوگا سب کو قبول ہوگا۔ ہم باربار مذاکرات کی بات کرتے تھے پی ٹی آئی کی کسی اور کیساتھ مذاکرات کی خواہش تھی۔ ملٹری کوٹ سے سزائیں آئین اور قانون کے مطابق دی گئی

مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کرپشن کے فروغ کے سوا کچھ نہیں کیا، عطاتارڑ

متعلقہ خبریں