اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی کال مسترد کردی۔ اوورسیز پاکستانیوں نے 31 فیصد زیادہ رقم بھیجی۔ وہ سنبھلتی ہوئی معیشت میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ پاکستانی جھوٹ۔ فریب اور فراڈیوں کے جھانسے میں آنے والے نہیں ۔ مریم اورنگزیب کا بیان ۔ کہا مار دو ۔ جلا دو ۔ گالی گلوچ ۔ غنڈہ گردی ۔ جھوٹ ۔ فراڈ ۔ سول نافرمانی کی کالز سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا ۔ نو مئی کے مجرموں سے ملک کی ترقی ۔ سنبھلتی ہوئی معیشت۔ عوام کی خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی۔ یہ ملک کوتباہ وبرباد کرکے چلے گئے۔ نو مئی کے مجرم ۔ ملک کو لوٹنے والے بہروپیے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔
مزید پڑھیں :میزائل پروگرام پرامریکہ کی بے جاتنقید،پاکستان نے اپنا سفیرمشاورت کیلئے بلایا