اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق، جے یو آئی کے ترجمان نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاؤں میں شدید درد ہے اور انہیں چلنے سے گریز کرنے کی نصیحت کی گئی ہے۔

بھتیجے کے نکاح میں مریم نواز کے سرخ جوڑے کی دھوم ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،دیکھیں

متعلقہ خبریں