اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نےعمران خان کےمعیشت کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ عمران خان سے منسوب معیشت کے حوالے سے نجی چینل کی ٹویٹر ہینڈل سے جاری کیا گیا بیان غلط ہے
ملٹی ٹرائلز ، مذاکرات اور اسکا ٹائم فریم ، مذاکرات کی شراٰط ۔ خان کا وزیراعلی علی امین خان ، اپنے تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
بانی پی ٹی آئی نے کہا میرے ورکرز میرا فخر ہیں
مزید پڑھیں :سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کل ہو گی، صدر مملکت آصف علی زرداری نوڈیرو ہاؤس پہنچ گئے