اہم خبریں

سانحہ9مئی کےمنصوبہ سازوں کوبھی سزائیں ملنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کےسانحہ میں ملوث مجرمان کوسزائیں سنائی گئی ہیں۔ سانحہ9مئی کےمنصوبہ سازوں کوبھی سزائیں ملنی چاہئیں۔
مجرمان کی طرف سےشہداکی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی۔ سانحہ9مئی کےتمام منصوبہ سازوں کوکیفرکردارتک پہنچاناچاہیے۔ 9مئی کےمجرموں نےملک دشمنوں کاخواب پوراکیا۔
9مئی کےمجرمان کواپیل کاحق حاصل ہے۔
60مجرمان کوکسی عجلت میں سزائیں نہیں سنائی گئیں۔ تشدداورانتشارکی سیاست کرنےوالےآج کیفرکردارتک پہنچے۔

مزید پڑھیں :وزیر داخلہ نے خوشخبری سنادی،پاسپورٹ کے اجرا میں اب تاخیر ختم، بر وقت ملے گا

متعلقہ خبریں