اہم خبریں

راولپنڈی میٹروبس سروس کل سے آپریشنل کردی جائے گی ، ٹریک کی مرمت کے باعث بند کی گئی تھی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی میٹروبس سروس کل سے آپریشنل کردی جائے گی ۔ میٹروبس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک بند کی گئی تھی ۔ میٹروبس انتظامیہ کے مطابق

آئی جے پی تا پاک سیکریٹریٹ تک میٹروبس سروس بحال ہے۔ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس ٹریک کی مرمت کے باعث بند کی گئی تھی۔ دو روز بند رہنے والی میٹرو بس سروس کل تمام اسٹیشن پر بحال کردی جائے گی۔
مزید پڑھیں :مقدمات میں کوئی صداقت نہیں،القادرٹرسٹ کیس میں عمران خان کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوا، فیصل چودھری

متعلقہ خبریں