اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 30 دسمبر سے 8 جنوری تک سکولز بند رہیں گے،
9 جنوری سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہو گا، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں ہو نے والی چھٹیون کے بارے میں وضاحت سے بتا یا گیا ہے
مزید پڑھیں :جب سیاستدان ضمیر فروخت کرنا چھوڑ دیں گے تو مسائل حل ہونا شروع ہوجا ئیں گے ،شاہد خاقان عباسی