اہم خبریں

کوئی ایسا پوائنٹ نہیں جس پر پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد ہو،سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) حکومت اور پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ۔ کوئی ایسا پوائنٹ نہیں جس پر پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد ہو۔ دونوں ایوانوں میں مشترکہ اپوزیشن نہیں بنی۔ جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کی اے بی این نیوز سے گفتگو۔

کہا پی ٹی آئی کے ساتھ تلخیاں کم کر د ی ہیں۔ صرف ورکنگ ریلیشن شپ ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے کیسز ختم کیا جانا ایک صورت میں ممکن ہے۔ ۔ حکومت اپنے کیسز واپس لے لے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر کوئی ضمانت کی درخواست آئے تو پراسیکیوشن اس کی مخالفت نہ کرے۔

مزید پڑھیں :دنیا میں امن وخو شحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا ، وزیراعظم شہبا ز شریف

متعلقہ خبریں