اہم خبریں

پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے بچانا ہماری ذمہ داری، مذاکرات اصلاح کیلئے ہیں،مرا د علی شاہ

کراچی ( اے بی این نیوز    ) پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں سے بچانا ہماری ذمہ داری۔ مذاکرات اصلاح کیلئے ہیں۔ بگڑے ہوئے طبقے کی اصلاح ضروری ہے۔ پاکستان کو آئے والی نسلوں کیلئے امن پسند اور ترقی یافتہ ملک بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مرا د علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو کہا تمام مسائل کا حل مذاکرات میں ہے۔ مذاکرات جمہوریت کا حسن ۔ مذاکرات دشمن ممالک سے بھی کئے جاتے ہیں حکومت معاشی۔ سیاسی استحکام۔ امن یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے

مزید پڑھیں :وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں