اہم خبریں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ۔ رقم سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاوسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ کیلئے فراہم کی گئی ۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر نو میں مدد دے گی۔
پانی، صفائی اور حفظان صحت کی سہولت فراہمی میں بھی مدد ہوگی۔
مزید پڑھیں:نو مئی جی ایچ کیو حملے کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی

متعلقہ خبریں