اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف نےجناح ایونیوانٹرچینج کاافتتاح کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف نےجناح ایونیوانٹرچینج کاافتتاح کردیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی،وزیراطلاعات عطاتارڑ بھی وزیراعظم کےہمراہ تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف کوجناح انڈرپاس کےحوالےسےبریفنگ دی گئی۔
منصوبےمیں سیفٹی اورسیکیورٹی کوبہتربنایاگیا۔ منصوبے کے فیزون میں950میٹرز کا انڈر پاس مکمل کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ 42دن میں انڈرپاس کی تعمیرایک ریکارڈہے۔
آج سے42دن پہلے اس منصوبے کاسنگ بنیادرکھاگیاتھا۔
وزیرداخلہ کی ٹیم نےدن رات محنت کرکےمنصوبے کومکمل کیا۔ منصوبے کو وقت سے پہلے مکمل کرکے ٹیم نے نیاریکارڈ قائم کیا۔ قومیں اسی طرح دن رات کام کرکےترقی کرتی ہیں،چیئرمین سی ڈی اے اوران کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔

آج سے42دن پہلے اس منصوبے کاسنگ بنیادرکھاگیاتھا۔ وزیرداخلہ کی ٹیم نےدن رات محنت کرکےمنصوبے کومکمل کیا۔ منصوبے کو وقت سے پہلے مکمل کرکے ٹیم نے نیاریکارڈ قائم کیا۔ قومیں اسی طرح دن رات کام کرکےترقی کرتی ہیں۔ چیئرمین سی ڈی اے اوران کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ 42دن میں انڈرپاس کی تعمیرایک ریکارڈہے۔
مزید پڑھیں :امریکی پابندیاں بلاجواز، پاکستان کے نیوکلیئرپروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، وزیراعظم

متعلقہ خبریں