اہم خبریں

چودھری شجاعت کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )چودھری شجاعت کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ۔ چودھری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی ۔ چودھری شجاعت نے مدرسہ بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا ۔
چودھری شجاعت نے افہام وتفہیم سے مسئلہ کے حل پر خوشی کا اظہار کیا ۔ چودھری شجاعت نے کہا مجھے خوشی ہےمولانا فضل الرحمان نے سازشی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔ آئندہ بھی مدارس کے حوالے سے بھرپور ساتھ دیں گے۔

مزید پڑھیں :ہم سب کو مل کر اپنے حق کے لئے جدوجہد کرنا پڑے گی، بلاول بھٹو زرداری

متعلقہ خبریں