اسلام آباد(اے بی این نیوز)مشیروزیراعظم راناثنااللہ مذاکرات کاجلدنتیجہ نکلےیادیرسےمگرڈیڈلاک نہیں ہوناچاہیے۔ جب سیاستدان مل بیٹھیں گےتوکوئی نہ کوئی حل نکل آئےگا۔
فریقین مل بیٹھیں توجمہوری طریقےسےبہترنتیجہ آسکتاہے۔
کوشش کریں گےایسا حل نکالیں جوملک کیلئےبہترہو۔ اپوزیشن سےمذاکرات کل ساڑھے11بجےشروع ہوں گے۔ ملک میں سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےتمام مسائل پربات ہوگی۔
مزید پڑھیں :اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع، دیگر پارٹی سربراہوں کو اعتماد میں لیا جائے گا