اسلام آ باد (اے بی این نیوز)رہنماپی ٹی آئی علی بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ( اے بی این نیوز )8فروری کےالیکشن میں پی ٹی آئی جیت رہی تھی۔ 9فروری کی صبح کوجیتاہواالیکشن مجھےہرادیاگیا۔
اپنےحلقےکےتمام پولنگ سٹیشنزسےبھاری اکثریت سےکامیاب ہوا۔ ہم نےدھاندلی کےخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دی۔ قانون کےمطابق180دن کےاندر ہمارےکیس کافیصلہ ہوناتھا۔
الیکشن کوچیلنج کیاتوحکومت ایکٹ سامنےلےآئی۔ رہنماجےیوآئی نعیمہ کشور نے کہا ہے وزیراعظم کےساتھ مولانافضل الرحمان کی ملاقات سودمندرہی۔ وزیراعظم نےیقین دلایاہےمعاملےکوقانون کےمطابق حل کریں گے۔ صدرمملکت نے10دن گزرنےکےبعدبل پر دستخط نہیں کیے جوایکٹ بن گیا۔ قانون سازی کرناحکومت کاکام ہے۔
مزید پڑھیں :مذاکرات معاملہ، سپیکر ہو یا حکومت ہمیں بات چیت کیلئے ایک پلیٹ فارم چاہیے، رؤف حسن