کراچی( اے بی این نیوز ) سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کی ریکارڈ کمی
ایک تولہ سونا 2لاکھ71ہزار300روپے کا ہو گیا
10گرام سونے کی قیمت 1715روپے کی کمی سے2لاکھ32ہزار596روپے ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں 20ڈالرکی کمی سے فی اون سونا2601ڈالر پر آگیا