اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں ایم پوکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔
خلیجی ملک سے اسلام آباد آنے والے 32 سالہ نوجوان میں ایم پاکس کی تصدیق ۔ وفاقی حکام کے مطابق منکی پوکس سے متاثرہ شخص کل اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا تھا۔
یہ اس سال منکی پوکس کا پاکستان میں آٹھواں کیس ہے۔ منکی پوکس سے متاثرہ مریض پمزہسپتال میں زیر علاج ہے۔
مزید پڑھیں :ٹکراؤ کےبجائے اس وقت ڈائیلاگ کی طرف جانا چاہئے،پارٹی کوکہاہےہمارابھی مشورہ سنیں،شاہ محمودقریشی