اہم خبریں

علی بخاری نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیلوں کا معاملہ ۔ این اے 48 کے امیدوار علی بخاری کا بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع ۔
علی بخاری نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا ۔
چیف جسٹس عامر فاروق کل علی بخاری ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ اسلام ہائیکورٹ نے این اے 47 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک رکھا ہے ۔ الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے خلاف این اے 48 سے متعلق سماعت کل ہوگی۔

مزید پڑھیں :ملک میں رجسٹرڈ مدارس کی تفصیلات سامنے آگئیں، زیرتعلیم طلبا کی تعداد 22لاکھ 49ہزار 520ہے

متعلقہ خبریں