اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل چودھری نے کہا ہے کہ پتہ نہیں فیصلے کرا نے میں جلدی کس چیز کی ہے۔ عمران خان پربنایاگیامقدمہ مذاق کےسواکچھ نہیں۔ عدالتوں پردباؤڈال کرفیصلے کرانےکی کوشش کی جارہی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
190ملین پاؤنڈکیس میں ثابت کرنےکیلئےکچھ نہیں۔ بانی پی ٹی آئی نےپاکستان کی خدمت کی۔ القادرٹرسٹ فلاحی ادارہ ہے بانی پی ٹی آئی نےکوئی فائدہ حاصل نہیں کیا۔
پاکستان میں پہلی باراتنی بڑی رقم واپس لائی گئی۔
عمران خان نےاپناایجنڈاپیش کیااورمذاکراتی کمیٹی بنادی۔ سرکارکی مدعیت میں بنائےگئےکیسزجھوٹےہیں ثابت نہیں کیاجاسکتا۔ حکومت بتائے2نکاتی مذاکراتی ایجنڈےپربات کب کرےگی۔
مزید پڑھیں :شدید دھند کا راج، موٹروےM1 پشاور سے رشکئی تک کر دی گئی، غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت