اہم خبریں

24 دسمبر سے 8 جنوری تک چھٹیاں،جانئے کس محکمہ میں ہو نگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہونگی ۔ اس سلسلے میں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں :خدیجہ شاہ نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا،واقعہ چونکا دینے والا قرار

متعلقہ خبریں