اہم خبریں

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بتا دیا وہ کارروائی کا حصہ کب بنیں گے،عمران خان اور کارکنوں کی رہائی مشروط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) جب تکعمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا،اس وقت تک ہم کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال،کہا ہمارے ممبران کو دھمکیاں مل رہی ہیں،پنجاب میں ہمارے ساتھیوں کے ڈیروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں،زخمی ورکروں کی لسٹ نہیں دی جارہی،خورشید شاہ خصوصی کمیٹی کی سربراہی کررہے ہیں انہوں نے اجلاس نہیں بلایا،جے یوآئی کے علاوہ دیگر اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ ، اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی قیادت میں ارکان ایوان سے چلے گئے

مزید پڑھیں :ایران میں درجنوں خواتین کوہراساں اور حملہ کرنے کے جرم میں ایک شخص کو پھانسی دیدی گئی

متعلقہ خبریں