اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نیشنل فرانزک ایجنسی بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور ،وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیش کئے بل کےتحت ایجنسی کا ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد میں ہوگا،نیشنل فرانزک ایجنسی الیکٹرانک ڈیوائسز،ڈیجیٹل اور سائبر فرانزک کرے گی،ڈیپ فیک اوردیگر جرائم کے فرانزک کرنے کی صلاحیت بھی ہوگی،ایجنسی کو بااختیار بنانے سے دیگر ممالک پر انحصار ختم ہوگا، ریسرچ،فرانزک اور ڈیجیٹل فرانزک کے شعبے بھی قائم کئے جائیں گے،ڈیجیٹل فرانزک کاشعبہ قومی سکیورٹی کے معاملات میں معاونت کرے گا۔
مزید پڑھیں :ایران میں درجنوں خواتین کوہراساں اور حملہ کرنے کے جرم میں ایک شخص کو پھانسی دیدی گئی