اہم خبریں

سرکاری حج سکیم،تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود 7 ہزار کم درخواستوں کی وصولی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سرکاری حج سکیم،تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود 7 ہزار کم درخواستوں کی وصولی۔ حج درخواستوں کی تیسری مدت ختم ہونے تک 82 ہزار حج درخواست موصول ہو سکیں۔ذرائع کے مطابق
وزارت مذہبی آمور نے تمام درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے دیا۔ وزارت مذہبی امور نے 7 ہزار رہ جانے والے کوٹے کوپر کرنے کے لیے سر جوڑ لئے ۔ بچ جانے والے کوٹہ پر حج درخواستوں کی دوبارہ وصولی کھولنے یا پرائیویٹ حچ آپریٹرز کو کوٹہ دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں : بات تب آگے بڑھے گی جب ہمارے مطالبات پر کھل کر بات ہو گی،ہمارے شکوے شکایتیں دور کی جائیں،بیرسٹر گوہر

متعلقہ خبریں