اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا ڈی چوک پراحتجاج،وفاقی پولیس نے مقدمات کی تفتیش کا آغازکردیا۔ اسلام آباد:تمام مقدمات کی تفتیش کے لئے جے آئی ٹیز تشکیل دیدی گئیں،ذرائع کے مطابق
پولیس حکام نے 18مقدمات کے لئے 18جے آئی ٹیز بنا دیں۔ اسلام آباد:ہر جے آئی ٹی کی سربراہی زون کا ایس پی کرے گا۔ ایس ڈی پی، ایس ایچ او،آئی ایس آئی اور آئی بی کا افسر بھی شامل ہو گا۔
جے آئی ٹیز مقدمات کے شواہد ،ملزمان کے بیان بھی ریکارڈ کرے گی۔
اسلام آباد:جے آئی ٹیز کی مکمل رپورٹ کو پراسکیوشن کا حصہ بنایا جائیگا۔ اسلام آباد:تمام مقدمات کی تفتیش کے لئے جے آئی ٹیز تشکیل دیدی گئیں۔ پولیس حکام نے 18مقدمات کے لئے 18جے آئی ٹیز بنا دیں۔
اسلام آباد:ہر جے آئی ٹی کی سربراہی زون کا ایس پی کرے گا۔ ایس ڈی پی، ایس ایچ او،آئی ایس آئی اور آئی بی کا افسر بھی شامل ہو گا۔ جے آئی ٹیز مقدمات کے شواہد ،ملزمان کے بیان بھی ریکارڈ کرے گی۔
اسلام آباد:جے آئی ٹیز کی مکمل رپورٹ کو پراسکیوشن کا حصہ بنایا جائیگا۔
مزید پڑھیں : سول نافرمانی کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور