اسلام آباد (اے بی این نیوز )مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہعمران خان مذاکرات پریقین نہیں رکھتے،اتفاق تھا کہ سنگجانی جاکردھرنادیں،تمام سہولیات فراہم کریں گے۔
15دن میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی تھی۔ بانی سمجھتےتھےڈی چوک پہنچ کرکچھ اورہوجائےگالیکن وہ نہیں ہو۔
یہ ملک جتناہماراہے،باقی لوگوں کابھی اتناہی ہے۔ حکومت کاگرناملکی مفادمیں نہیں،ایساکوئی نہیں کرےگا۔ لوگوں کےمطالبات اورجائزمسائل پربات ہونی چاہیے۔ جےیوآئی اورایم کیوایم کےمسائل حل ہونےچاہئیں۔
مولانافضل الرحمان کےساتھ مثبت پیشرفت ہوجائےگی۔ 25اور26نومبرکی درمیانی رات مجھ سمیت بہت سےلوگوں نےمذاکرات کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی کی جوٹیم ہم سےرابطےمیں تھی،اس کاوزن نہیں تھا۔ ڈی چوک جانےکافیصلہ بشریٰ بی بی کانہیں،بانی پی ٹی آئی کاتھا۔ سیاسی مذاکرات کےسواکوئی آپشن نہیں۔
مزید پڑھیں :سانحہ اے پی ایس،پنجاب اسمبلی میں قرارداد متفقہ طورپر منظور ،شہید بچوں کے والدین کے ساتھ اظہار یکجہتی