اہم خبریں

لائسنس کے بغیر شیرکا بچہ اور اسلحہ رکھنے کے جرم میں ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک )لائسنس کےبغیرشیرکابچہ اوراسلحہ رکھنےپررجب بٹ نامی ٹک ٹاکرگرفتار،محکمہ وائلڈ لائف کےہمراہ پولیس نےنجی ہائوسنگ سوسائٹی میں گھرپرچھاپہ مار کر لچونگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں: اسکردو سے سینگوش جانیوالی سیاحوں کی گاڑی لینڈ سیلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق، گاڑی لاپتہ

متعلقہ خبریں