اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آئی سی سی،بھارتی بور ڈنےپی سی بی کی تمام شرائط مان لیں،بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنزٹرافی فیوژن فارمولےکےتحت ہوگی۔ فیوژن فارمولاتمام بورڈزکےعہدیداروں کی موجودگی میں طےہوا۔
فیوژن فارمولاکےتحت پاکستان بھارت جاکرورلڈکپ نہیں کھیلےگا۔ 2026میں پاکستان کےمیچزسری لنکامیں ہوں گے۔ پاکستان کو2027سے2031کےدوران ویمن ٹی20ایونٹ کی میزبانی ملےگی۔
فیوژن فارمولےکےتحت پاکستان کوویمن ٹی20ایونٹ کی میزبانی ملنےکی توقع ہے۔ چیمپئنزٹرافی کاشیڈول ایک2روزمیں جاری ہونےکاامکان۔ چیمپئنزٹرافی کے10میچزپاکستان،3میچ دبئی میں ہوں گے۔
ایک سیمی فائنل اورفائنل بھی دبئی میں کھیلاجائےگا۔ 2026ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کولمبومیں کھیلاجائےگا۔
مزید پڑھیں :آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن میں عدلیہ اقلیت اور ایگزیکٹو اکثریت میں ہے، جسٹس منصور علی شاہ کا خط