اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت سے مذاکرات ،پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں توسیع کر دی گئی۔ پانچ رکنی کمیٹی میں دو ناموں کا اضافہ کر کے 7 رکنی کمیٹی بنا دی گئی ۔
کمیٹی میں سینیٹر حامد خان اور علامہ راجہ ناصر عباس شامل ۔ ذرائع کے مطابق
بانی تحریک انصاف کی منظوری سے دو نئے ناموں کا اضافہ کیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹی میں پہلے عمر ایوب ،صاحبزادہ حامد رضا ،شبلی فراز اوراسد قیصر تھے ۔
عمر ایوب مذاکراتی کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔
مزید پڑھیں :79 فیصد والدین اپنے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر مکمل کنٹرول رکھنے کے خواہ ہاں ہیں،کیسپرسکی سروے