اہم خبریں

عدالت آنےوالےسائلین کےمسائل کوموثراندازمیں حل کیاجائے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس۔ اجلاس کامقصدجیلوں کےنظام میں موجوداہم مسائل کوحل کرناتھا،اعلامیہ کے مطابق
چیف جسٹس نےقیدیوں کےساتھ انسانی ہمدردی کی اہمیت پرزوردیا۔ چیف جسٹس نےقیدیوں کےساتھ قانون کےمطابق برتاؤکرنےپرزوردیا۔ جیلوں کاجائزہ لےکراصلاحاتی پیکج کی تیاری کیلئےکمیٹی تشکیل۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت آنےوالےسائلین کےمسائل کوموثراندازمیں حل کیاجائے۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، 10امیدواروں کے نام سامنے آگئے

متعلقہ خبریں