اہم خبریں

ہمیشہ سے یہی کہنا تھا مذاکرات کرو، اگر اب کوئی پیشرفت ہوئی ہے تو مثبت ہو گی، عارف علوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ہمیشہ سے یہی کہنا تھا کہ مذاکرات کرو، اگر اب کوئی پیشرفت ہوئی ہے تو مثبت ہو گی،ہم ملک کیلئے جان بھی قربان کر سکتے ہیں،سابق صدر عارف علوی کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو،کہا میں ہمیشہ سے مذاکرات کیلئے کردار اداکرنے کو تیارہوں،فیض حمید نے سیاست میں حصہ لیا اچھی بات ہے ان پر مقدمہ چل رہاہے،سندھ ہائیکورٹ نے عارف علوی کوگرفتاری سے روک دیا

مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف حکومت کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار،بیرسٹر گوہر نے گرین سگنل دیدیا

متعلقہ خبریں