اہم خبریں

امیدتھی کچھ حل نکل ا ٓئےگالیکن24نومبرکوایک اور9مئی کردیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےقومی اسمبلی اورپی ٹی وی پربھی حملے کیے ۔ احتجاج سےملک کوروزانہ190ارب روپےکانقصان ہوتاہے۔
خیبرپختونخواسے11ارکان سینیٹ میں نہیں توالیکشن کرائیں۔ احتجاج میں فرنٹ لائن پرغیرملکی شہری تھے۔ 9مئی کوتمام ریڈلائن کراس کی گئیں۔ اب میرےجیسامفاہمت کرنےوالاکچھ نہیں کرسکتاجب تک انکا فیصلہ نہ ہو۔
امیدتھی کہ کچھ حل نکل ا ٓئےگالیکن24نومبرکوایک اور9مئی کردیا۔ پی ٹی آئی کوایس سی او کےبعداحتجاج کی درخواست نہیں مانگی گئی۔ خیبرپختونخواکےسینیٹرزکےانتخابات کوحکومت نےنہیں روکا۔
آپ انتخابات کرائیں،حکومت سےدرکارتعاون فراہم کریں گے۔
عدالتوں نےبانی پی ٹی آئی کوکئی جگہوں پرریلیف دیا۔ ریلیف بنتاہےتوبانی پی ٹی آئی کوریلیف دیناچاہیے۔ پاکستان میں27سال بعدایس سی اواجلاس ہوا،اس وقت احتجاج کااعلان کیاگیا۔
کیاچینی وزیراعظم کی آمداورایس سی او کےموقع پرچڑھائی ضروری تھی؟
چینی سفیرنےمجھےکہاتھا3دن کیلئےدھرناموخرکرادیں تاکہ چینی صدرآسکیں۔ چینی سفیرنےبانی کوکہادھرناموخرکردیں،انہوں نےبات نہیں مانی۔ احتجاج سےملک کوروزنہ190ارب روپےکانقصان ہوتاہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی قید،سابق وزیر اعظم سکاٹ لینڈ حمزہ یوسف اور عطا تارڑ ایکس پر آمنے سامنے آگئے،حمزہ یوسف نے سوالات اٹھا دیئے

متعلقہ خبریں