اہم خبریں

ہمارے 12 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد مسنگ ہیں، اپوزیشن لیڈر عمرایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) خواجہ آصف کے پاس ذاتی حملوں کے علاؤہ کوئی بات نہیں ہوتی ۔ 9 مئی اور 24 نومبر کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ۔ اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا حکومت نے گولی چلانے کے سوال پر کوئی جواب نہیں دیا ۔ ہمارے 12 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد مسنگ ہیں ۔ شہباز شریف کے ہاتھ ماڈل ٹاؤن سانحہ کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی ۔

شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں کو رہا کیا جائے ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے عمرایوب نے مہنگائی میں کمی کے حکو متی د عوے مسترد کر تے ہو ئے کہا آپ کیا 45 ہزار کی بلندی پر جہاز میں بیٹھ کر بیان دے رہے ہیں۔ مہنگائی بڑھ رہی ہے کم نہیں ہو رہی ۔ ملک میں تو رول آف لاء ہی نہیں ۔ رول آف لاء ہو گا تو سرمایہ کاری آئے گی۔ خصوصی کمیٹی کا فوری اجلاس بلایا جائے

مزید پڑھیں :دنیا کوایک اور عالمی وبا کا سامنا، یورپ اور برطانیہ تباہ، تیسری جنگ عظیم کی تیاری کرلیں،نوسٹراڈیمس کی سنسنی خیز پیشگوئی سامنے آگئی

متعلقہ خبریں