اہم خبریں

سیاسی جماعتوں کوذاتی مفادات سےبالاترہوکرملک کاسوچناچاہیے،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ لائن آرڈر صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ امن وامان صوبائی حکومت کاکام ہے۔
صوبائی حکومت سیاست سےبالاترہوکراقدامات کرے۔
گورنروفاق کانمائندہ ہے انہوں نےاےپی سی میں پی ٹی آئی کوبھی مدعوکیا۔ سیاسی جماعتوں کوذاتی مفادات سےبالاتاہوکرملک کاسوچناچاہیے۔ آج ایوان میں ہم نے سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا۔
وزیراعظم نےپاراچنارکےحوالےسےکئی بارہدایات دیں۔
پاراچنارمیں جوکچھ ہورہاہےہمیں اس کادکھ ہے۔ صوبائی حکومت کووفاق نےہرطرح کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے آئندہ احتجاج اور مذاکرات کیلئے حکمت عملی وضع کر لی، شوکت یوسفزئی

متعلقہ خبریں