اہم خبریں

ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، گیس کا بحران شدتِ اختیار کر گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج۔ سردی کی شدت میں اضافہ۔ اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب کے میدانی علاقوں میں کہر پڑنے کی توقع ۔ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعض مقامات پر ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔شہر قائد میں صبح سویرے اور رات کے اوقات میں موسم خنک۔ سر دی بڑھتے ہی بیشتر علاقوں میں سوئی گیس غا ئب۔ راولپنڈی میں گیس کا بحران شدتِ اختیار کر گیا۔

مزید پڑھیں :لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیاگیا

متعلقہ خبریں