راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت۔ سماعت اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدالت پیش ۔
بشریٰ بی بی کے عدالت آنے پر قابل ضمانت وارنٹ منسوخ ۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کر دی۔