اہم خبریں

تا حال ایف آئی آرز درج نہ کرانے پرکارکنان کا پی ٹی آئی قیادت کے رویے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کے ناکام احتجاج کے بعد ایف آئی آرز درج کرانے کا معاملہ۔ کارکنان کی جانب سے ایف آئی آرز درج کرنے کا پریشر، پی ٹی آئی قیادت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق
تحریک انصاف کو ایف آئی آرز درج کر انے کے حوالے سے قانونی مسائل کا سامنا۔ بغیر پوسٹ مارٹم رپورٹ کے ایف آئی آرز درج کر انا قانونی ٹیم کیلئے ممکن نہیں ہے،قانونی ٹیم کی سیاسی کمیٹی کو بریفنگ۔
کارکنان کی جانب سے پی ٹی آئی قیادت کے رویے پر تحفظات کا اظہارکیا ہے۔

مزید پڑھیں :حکومت اور علماء کے درمیان معاہدہ طے،مدارس کو قومی دھارے میں لانے کیلئے رجسٹریشن شروع

متعلقہ خبریں