اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو۔ سول نافرمانی کی تحریک کا مقصد مافیاسے غریب عوام کو نجات دلانا ہے۔
ہمارے 5ہزار سے زیادہ ورکرزجیلوں میں ہیں۔ مذاکرات اس وقت حکومت کی ضرورت ہے ہماری نہیں ۔ خیبرپختونخوا میں بھی ہماری 10نشستیں چوری ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان کا اصل مسئلہ مدارس کی رجسٹریشن نہیں ۔
مولانا کا مسئلہ چوری کی بندربانٹ میں اس کو برابر حصہ نہ دینا ہے۔
مزید پڑھیں :وزارت خارجہ نے شامی بحران کے پیش نظر کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا