اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رؤف حسن نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کو پہلے بھی بات چیت کا مینڈیٹ دیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کمیٹی ان سے بات کیلئے بنائی گئی ہے جن کے پاس طاقت ہے۔
بانی نے صرف بات کرنے کا کہا کس نے کرنی ہے یہ واضح نہیں۔
ذاتی رائے یہی ہے مذاکرات اختیارات رکھنے والوں کے ساتھ ہوسکتی ہے۔ پارٹی فیصلہ کرے گی آئینی عدالت میں مقدمات کی پیروی کرنی ہے یانہیں۔ سول نافرمانی کیلئے2014اور 2024کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
خیبرپختونخوا میں امن وامان سے متعلق وزیراعلیٰ نے اقدمات کیے ہیں۔
مزید پڑھیں :انسداد سموگ آپریشن،62 صنعتی یونٹس کی چیکنگ،ہزار 6 سو 72 گاڑیوں کے چالان