اہم خبریں

بھارت نے پاکستان کا فیوژن فارمولامان لیا، چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی،بھارتی سرکاری میڈیا

دہلی ( اے بی این نیوز   )بھارت نے پاکستان کا فیوژن فارمولامان لیا،بھارتی سرکاری میڈیاکا دعویٰ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے سال چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔
فیصلہ آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے غیررسمی اجلاس میں ہوا۔
منظور شدہ ماڈل کے تحت بھارت چیمپئنز ٹرافی دبئی میں کھیلے گا۔ پاکستا بھی 2027تک بھارت میں شیڈول ایونٹ کھیلنے نہیں جائے گا۔ پاکستان بھی بھارت کی میزبانی والے ایونٹس نیوٹرل وینیوپرکھیلے گا۔
پی سی بی نے پچھلے ہفتے پارٹنرشپ یافیوژن کے نام سے نیافارمولا پیش کیا تھا۔

مزید پڑھیں :پنجاب ب کابینہ نےایم پی ایز،معاون خصوصی، مشیر،پارلیمانی سیکرٹری،سپیکر،صوبائی وزیر کی تنخواہوں میں ہوشربا اضافہ کی منظوری دیدی

متعلقہ خبریں