اہم خبریں

پنجاب ب کابینہ نےایم پی ایز،معاون خصوصی، مشیر،پارلیمانی سیکرٹری،سپیکر،صوبائی وزیر کی تنخواہوں میں ہوشربا اضافہ کی منظوری دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب کابینہ نے پارلیمنٹرین کی تنخواہوں میں اضافی کی منظوری دیدی ۔ کابینہ کی منظوری کے بعد بل پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
ایم پی اے کی تنخواہ 5لاکھ،معاون خصوصی اور مشیر کی تنخواہ 7لاکھ مقرر۔
پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ 6لاکھ،صوبائی وزیر کی 10لاکھ مقرر۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 10 لاکھ اور ڈپٹی سپیکر کی 8 لاکھ مقرر۔ کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈے کے طور پر منظوری دی ۔
پنجاب اسمبلی کی منظوری بعد نوٹیفیکیشن جاری ہوگا۔

مزید پڑھیں :حکومت ملکی سلامتی کےساتھ کھیلنےکی کوشش کررہی ہے، اسکو عمران خان سے بات کرنا پڑے گی، محمدعلی درانی

متعلقہ خبریں