اہم خبریں

عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پی ٹی آئی کے 5رہنماؤں کی اڈیالہ سےگرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پی ٹی آئی کے 5رہنماؤں کی اڈیالہ سےگرفتاری۔
احمدناصرچٹھہ کی اٹک کےمقدمےمیں گرفتاری ڈال دی گئی۔
اٹک پولیس احمدناصرچٹھہ کولےکرجائےگی۔ راولپنڈی پولیس راجہ ماجد اورعظیم ملک کو لےکراےٹی سی روانہ۔
عمرایوب اورراجہ بشارت تاحال اڈیالہ جیل چوکی میں پولیس کی تحویل میں ہیں۔

مزید پڑھیں :فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، اسلام آباد میں پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار

متعلقہ خبریں